جھنگ پولیس کا یوم علی کے حوالے سے امن و امان کے قیام کیلئے فلیگ مارچ کا انعقاد
جھنگ (سٹار نیوز آن لائن) پولیس کا یوم علی کے حوالے سے امن و امان کے قیام کیلئے فلیگ مارچ کا انعقاد فلیگ مارچ کی قیادت ڈی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے کی۔ فلیگ مارچ میں ڈسٹرکٹ پولیس، ‘ٹریفک پولیس‘ایلیٹ فورس‘ ریسکیو 1122‘پاک آرمی اور ضلعی اتنظامیہ نے حصہ لیا۔
رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ












