گڑھ مہاراجہ، گڑھ موڑ و گردنواہ میں ٹڈی دل کا حملہ کاشتکار پریشان، فصلوں کو شدید نقصان کا خدشہ
گڑھ مہاراجہ(سٹار نیوز) گڑھ موڑ، گڑھ مہاراجہ، دربارسلطان باہو، محمود کوٹ موضوع سیالکوٹ موضع گدارہ میں ٹڈی دل کا حملہ کاشتکار پریشان کروڑوں کی کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ شہریوں کا دیگر نے ڈی سی جھنگ اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال اسد عباس بدھ محکمہ زراعت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر اس ٹڈی دل کے حملہ کو بروقت نہ بھگایا گیا تو کروڑوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












