میاں چنوں:پولیس پر کار سواروں کی فائرنگ پولیس کی جوابی فائرنگ
میاں چنوں:35 والے پھاٹک کے قریب مشکوک کار کو روکنے پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی. ایس ایچ او
میاں چنوں:دوران فائرنگ ایک ملزم رمضان گرفتار دو فرار ہوگئے.
میاں چنوں:ملزم رمضان کو گرفتار کرکے زیر استعمال پسٹل کو قبضہ میں لے لیا پولیس
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں












