اسسٹنٹ کمشنر پسرور عامر شہزاد کنگ کا پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے مالکان کے خلاف سخت ایکشن…::::
سیال کوٹ ( سٹار نیوز آن لائن)پسرور ناٸب تحصیلداران خالد بسرا اور شاہد ناگرہ کے پٹرول پمپس پر چھاپے۔۔۔۔۔ پٹرول پمپس پر موجود تیل کے ٹینک چیک کیے گٸے پسرورجان بوجھ کر پٹرولیم کی قلت پیدا کرنے والے فلنگ اسٹیشنز مالکان کے خلاف سخت تادیبی کاررواٸی کا حکم۔۔۔چونڈہ سمیت گردو نواح میں اسطرح کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔جب پٹرول سستاہوتاہے تو عوام کو ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔۔۔جب پٹرول کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو مالکان ایک دن پہلے ہی پٹرول پمپ پر تیل دینا بند کردیتے ہیں چونڈہ کی عوام الناس کا اے سی پسرور عامر شہزاد کنگ سے مطالبہ ہے کہ ایسے مالکان جوقوانین کی پاسداری نہیں کرتے ان کے خلاف سخت ایکشن لیں۔۔۔۔
رپورٹ مرزا نوید حسین سیال کوٹ سیال












