ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایچ کیو اسپتال کے چار ڈاکٹر کورونا کا شکار—–

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن)-ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایچ کیو اسپتال کے چار ڈاکٹر کورونا کا شکار ڈاکٹر زمان، ڈاکٹر سحرش اور ڈاکٹر نیلم کو آئیسولیشن وراڈ میں شفٹ کردیا گیا جبکہ حالت زیادہ خراب ہونے پر ڈاکٹرعدنان الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل

رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ