عبدالحکیم لاک ڈوان کی خلاف ورزی کرنے والوں تاجروں کے خلاف سپشل برانچ کی نشان دہی پر اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا غلام مصطفی خان کی کاروائی

خانیوال (سٹار نیوز آن لائن )متعدد دوکانداروں کو بھاری جرمانے اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا غلام مصطفی خان کی سٹار نیوز سے خصوصی گفتگو انہوں نے عوام سے کہا کہ حکومتی ایس او پیز عمل کریں حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جاے اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے
انہوں نے شہریوں کو ماسک استعمال کرنے سماجی فاصلہ رکھنے اور ہاتھ دھونے کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی تلقین کی
انہوں نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر
المکہ موبائل 5000
داتا بیکرز 10000
بسم اللہ بیکرز 10000
علی بابا بیکرز 5000
پاکستان کلاتھ ہاوس 15000
ملتان ریواڑی 5000
فضل ربی سویٹ 1000
اظہر کریانہ سٹور 1000
مختار کریانہ سٹور1000 کو بلترتیب جرمانہ کر دئیے گئے

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف میاں چنوں