گڑھ مہاراجہ، ٹیم سرعام 18ہزاری کے جانبازوں کی جانب سے اینکر پرسن اےآر وائی نیوز، اقرارالحسن کی سالگرہ کے موقع پر کوٹ بہادر میں تقریب کا انعقاد،
جھنگ/ گڑھ مہاراجہ (تازہ ترین سٹار نیوز ایچ ڈی آن لائن) تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ARY News ہوسٹ پروگرام سرعام قائد سید اقرارلحسن کی سالگرہ کے موقع پر کوٹ بہادر تحصیل احمدپورسیال ضلع جھنگ میں ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں ٹیم سرعام 18 ہزاری کے جانبازوں اور عہد
یداروں سمیت محمد عمران گڑھ موڑ، علی رضا علی زوار خان زادہ کے علاوہ جانبازوں نے شرکت کی
رپورٹ محمدعمران












