احمد پور سیال ۔ بلوچ اور سیال گروپ کو ایک بڑا سیاسی جھٹکا٠صاحبزادہ راناگروپ نےایک اور وکٹ گرا دی ذوالفقار علی خان بلوچ شریف آباد۔ اسلم بھٹی بستی سیالکوٹ باری برادری۔اور بہت سی برادری کے لوگوں نے بلوچ گروپ کو خیر آباد کر کے صاحبزادہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا
احمد پور سیال (سٹار نیوز آن لائن) ۔ بلوچ اور سیال گروپ کو ایک بڑا سیاسی جھٹکا٠صاحبزادہ راناگروپ نےایک اور وکٹ گرا دی ذوالفقار علی خان بلوچ شریف آباد۔ اسلم بھٹی بستی سیالکوٹ باری برادری۔اور بہت سی برادری کے لوگوں نے بلوچ گروپ کو خیر آباد کر کے صاحبزادہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ذوالفقار خان بلوچ نے شریف آباد ڈیرے پہ چاۓ کا اہتمام کیا ۔ جس میں رانا شہباز احمد خاں پارلیمانی سیکرٹری ۔رانا امتیاز احمد خاں۔ مہر امیر حسن سرگانہ۔ ملک محمد خان اعوان۔ میاں محمد علی قریشی۔میاں عباس علی قریشی ۔رانا محمد اسلم۔مہر علی عرفان سبانہ۔۔چوہدری عثمان قدیر۔حاجی غلام حسین وسن والہ۔اور کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ نے بھر پور شرکت
رپورٹ متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سٹار نیوز













