افسوس ناک خبر
کمالیہ رانا خرم نیک ایڈووکیٹ اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن)کمالیہ ترجمان ایم این اے ریاض فتیانہ رانا خرم نیک ایڈووکیٹ اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگے

رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ