ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سدرہ یونس تبدیل اصغر علی ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ تعینات

صفدرآباد (تازہ ترین سٹار نیوز ایچ ڈی آن) تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سدرہ یونس کو تبدیل کرکے اصغر علی کو ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ تعینات کردیا
رپورٹ زبیرٹیپو صفدرآباد