میاں چنوں نادرہ چھت گرنے کا معاملہ
میاں چنوں۔ ریسکیو آپریشن مکمل ملبہ سے خاتون کی نعش برآمد
میاں چنوں۔ نادرا آفس کی چھت گرنے سے 35 سالہ نزیراں بی بی سکنہ کچی آبادی جانبحق
میاں چنوں ۔زخمی افراد کو ریسکیو 1122نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا
میاں چنوں حادثہ میں کل 19 افراد زخمی ہوئے 15معمولی زخمی افراد کو ٹریٹمنٹ کے بعداسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
میاں چنوں ۔آپریشن میں ضلع بھر کے ریسکیو اہلکار ۔ پنجاب پولیس اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے حصہ لیا
میاں چنوں حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ۔ڈپٹی کمشنر ۔اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈی ایس پی ایس ایچ اوز موقعہ پر پہنچ گئے رپورٹ بشری وکیل












