إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ رہنما تحریک انصاف چیئرمین یونین کونسل نمبر 74 رانا محمد اعظم خاں جو کہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹار نیوز آن لائن)رہنما تحریک انصاف چیئرمین یونین کونسل نمبر 74 رانا محمد اعظم خاں جو کہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 2020-06-18صبح 7 بجے ان کے آبائی گاؤں 674/15 گ ب میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں.
رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ













