گڑھ مہاراجہ، کپوری کی معروف کاروباری، مذہبی شخصیت حاجی اللہ دتہ کھوکھر بقضائے الہی سے وفات پا گئے،
تفصیلات کے مطابق کپوری کی معروف مذہبی و کاروباری شخصیت، ملک جمشید کھوکھر، ملک عبدالغفور کھوکھر کے والد، حاجی اللہ دتہ کھوکھر دل کا دورہ پڑنے باعث جانبحق ہو گئے جن کا نماز جنازہ تقریباء شام بجے آن کی رہائش گاہ چاہ نورشاہ نزد پل کپوری پر ادا کیا جائے گا