افسوسناکخبرسےآگاہکیاجاتاہےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
قائد اعظم محمّد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح کا انتقال هو گیا چھیپا ذرائع انکے جسد خاکی کو گھر سے مسجد منتقل کیا جارہا ہے چھیپا ذرائع نمازے جنازہ بعد نمازظہر ہوگا۔ اور تدفین محمّد شاہ قبرستان میں کیاجاےگا












