جھنگ، زیریلا کھانہ کھانے سے 6 افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل
جھنگ(تازہ ترین سٹار نیوز) تفصیلات کے مطابق سالن میں چھپکلی گری گھر والوں نے کھانا کھایا اور طبیعت غیر ھو گی
جھنگ لوہاراں والا بازار میں ایک گھر میں سالن میں چھپکلی گرنے سے زہریلا سالن کھا لیا۔
سالن میں چھپکلی گرنے کا پتہ نا لگا اور وہ زہریلا سالن اہل خانہ نے کھا کیا۔
زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد
مقدس زوجہ عامر 26 سال۔
عبد الحمید ولد حاجی اصغر 28 سال۔
سونیک زوجہ وحید 30 سال۔
محمد احمد ولد حاجی اصغر 14 سال۔
انعم دختر حاجی اصغر 09 سال۔
قاسم ولد عامر علی 03سال کی حالت خراب ھو گئ۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت موقع پر پہنچ کر متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔












