لیہ :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد حسنین زخمی ہسپتال منتقل
لیہ( سٹار نیوز آن لائن)تھانہ سٹی لیہ میں تعینات پولیس کانسٹیبل محمد حسنین کو 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے بازو میں فائر مار کر زخمی کر دیا پولیس کانسٹیبل محمد حسنین نے دوران گشت مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو چیکنگ کی غرض سے روکا- مزاحمت پر نامعلوم اشخاص نے فائر مار دیا
رپورٹ
چوہدری لیاقت علی سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












