جھنگ سوشل میڈیا پر انبیاء کرام صحابہ و اہلبیت امہات المومنین ازواج مطہرات کی شان میں گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلئے فلٹرز لگائیں جائیں اور سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند بنایا جائے مہر محمد یار

میڈیا سے گفتگو کرتے ہیں پاکستان عوامی خدمت پارٹی کے کارکن مرکزی سیکرٹری انفارمیشن جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک مہر محمد یار نے سوشل میڈیا پر انبیاء کرام صحابہ و اہلبیت امہات المومنین ازواج مطہرات کی شان گستاخانہ مواد بہت بڑی تعداد میں موجود اور اپلوڈ کیا جارہا جو فرقہ واریت اور انتشار کا باعث بنتا ہے جسے روکنے کیلئے سوشل میڈیا پر فلٹرز لگائیں جائیں اور ضابطہ اخلاق کا پابند بنایا جائے تانکہ ایسا نامناسب مواد اپلوڈ کرنے کے فوراً بعد خود بخود ڈلیٹ ہوجایا گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی سے تحفظ ناموس رسالت وناموس صحابہ و اہلبیت بل پاس کروانے پر سپیکر پنجاب اسمبلی جناب چوہدری پرویز الٰہی پارلیمانی لیڈر پنجاب پاکستان راہ حق پارٹی محمد معاویہ اعظم طارق و ایوان کے دیگر ممبران مبارکباد کے مستحق ہیں مقدسات کی شان میں گستاخیوں کو عملاً روکنے کی ضرورت ہے مزیدانہوں نے صحابہ و اہلبیت کی توہین کرنے پر حامد رضا سلطانی اور مولانا اشرف آصف جلالی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا ایسے عناصر کو جیلوں میں ہونا چاہیے جو مقدسات کی توہین کرکے ملک پاکستان کے امن کیلئے خطرہ بنتے ہیں