فیصل آباد، کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں
رکن پنجاب اسمبلی ملک عمرفاروق
فیصل آباد (تازہ ترین سٹار نیوز) رکن پنجاب اسمبلی ملک عمر فاروق معاون خصوصی وزیرا اعلیٰ پنجاب کا پنجاب اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں
ہمارے حلقے کے مسائل ،فلاح عامہ کے منصوبوں پر پیش رفت اورعوام کو ریلیف دینے کیلئے کیے جانیوالے اقدامات پر سپکر پنجاب اسمبلی کو آگاہ کر دیا
اس کے علاوہ ڈجکوٹ ،پی پی 106 میں جاری منصوبے جس میں
ڈجکوٹ T H Q ہسپتال، ڈجکوٹ سیوریج حلقے میں مزید سکولوں کی اپ گڑیڈیشن اورڈجکوٹ تا بائی پاس کار پیٹ روڈ کی جلد ازا جلد تکمیل کیے جائیں
فیصل آباد میں جاری ترقیاتی منصوبے جس میں کشمیر پُل اورفیصل آباد کے تمام روڈز کیلئے فنڈز ان تمام منصوبوں کے بارے میں سپکر پنجاب اسمبلی کو آگاہ کیا گیا