ٹوبہ ٹیک سنگھ/ شہر میں ڈکیتی کی دو بڑی وارداتیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن) محلہ گارڈن ٹاؤن میں چار مسلح ملزمان گن پوائنٹ پر محمد اسامہ یاسین کے گھر میں داخل ہوگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ ملزمان نے شہری سے لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات نقدی موبائل فون چھین لیے پولیس

ٹوبہ ٹیک سنگھ پیڑا کالونی میں بھی ڈکیتی کی دوسری وردات

ٹوبہ ٹیک سنگھ مسلح ملزمان شہری محمد انجم کے گھر سے لاکھوں کے طلائی زیورات نقدی موبائل فون چھین کر فرار پولیس

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر میں ڈکیتی کے وارداتوں پر خوف وہراس

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ