مالی سال 20 -2019 میں احساس پروگرام کےتحت کیئے جانے والے سماجی تحفظ و تخفیف غربت پر مشتمل حکومتی اقدامات کا جائزہ
اب تک احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے1 کروڑ23 لاکھ 6 ہزار سے زائد محنت کش افراد میں 148 ارب 94کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔
اب تک احساس پروگرام کے تحت سماجی تحفظ و تخفیف غربت کے مختلف پروگراموں میں 254.95 ارب روپے خرچ کیئے جا چکے ہیں۔
lپاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انڈر گریجویٹ سکالرشپ پروگرام کا اجراء 4 نومبر 2019 کو ہوا۔
احساس بلاسود قرضوں کا اجراء 5 جولائی 2019 کو ہوا تھا۔
احساس کفالت پروگرام جس کا اجراء 31 جنوری 2020 کو ہوا۔
احساس سیلانی لنگر پروگرام کا آغاز 7 اکتوبر 2019 کو کیا گیا۔
احساس آمدن پروگرام جس کا اجراء 21 فروری 2020 کو ہوا تھا۔
کورونا لاک ڈاؤن سےمتاثرہ خاندانوں کو راشن امداد فراہم کرنےوالے اداروں سےملانےکیلیئے21 اپریل 2020 کو حکومت پاکستان نےاحساس راشن پورٹل کااجراء کیا۔
وزیراعظم نے10 مارچ 2020 کو احساس ضلعی پورٹل ڈیٹا فار پاکستان کا اجراء کیا












