جھنگ وویمن یونیورسٹی میں بوائزکلاسز کی اجازت کسی صورت قبول نہیں اس کیلئے ہرفورم پرآواز بلندکی جائے گی جماعت اسلامی جھنگ
جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن ) بہادر خان جھگڑ امیرجماعت اسلامی ضلع جھنگ کی سربراہی میں عبدالجبارخان کی رہاش گاہ جماعت اسلامی ضلع جھنگ کے زمہ داران کااجلاس ہوا جس میں طےہوا وویمن یونیورسٹی میں بوائزکلاسز کی اجازت کسی صورت قبول نہیں اس کیلئے ہرفورم پرآواز بلندکی جائے گی
رپورٹ
چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ












