معروف ٹک ٹاک سٹار حماد حفیظ کی معروف سماجی شخصیت ملک وسیم کھوکھر ، ملک کلیم کھوکھر کی دعوت پر 11 جولائی کو جھنگ آمد، خانوادہ حضرت سخی سلطان باہو صاحبزادہ وقار سلطان، مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناو تحریک رائےانصر صدیقی، چیف ایڈیٹر سٹار نیوز محمد عمرفاروق ، و دیگر اہم شخصیات سے ملاقات متوقع
جھنگ (سٹار نیوز ) تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاک سٹار ملک حماد حفیظ کی 11جولائی کو جھنگ آمد،
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ٹاک ٹاک سٹار حماد حفیظ کی معروف سماجی شخصیت ملک وسیم کھوکھر ، ملک کلیم کھوکھر کی دعوت پر 11 جولائی بروز ہفتہ کو جھنگ آمد اس موقع پر خانوادہ حضرت سخی سلطان باہو صاحبزادہ وقار سلطان، مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناو تحریک رائےانصر صدیقی، و دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے، اور بعد ازاں حضرت سخی سلطان باہو رح پر حاضری بھی دیں گے، سٹار نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملک وسیم کا کہنا تھا کہ حماد حفیظ ایک معروف سوشل ورکر اور سماجی شخصیت ہیں ان کا جھنگ میں آنا نوجوانوں کیلئے تفریح کا موقعہ فراہم آئے گا

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز