گوجرانوالہ ۔کرایہ دار معاشرتی ناہمواری کے باعث “ڈاکو “بن گیا۔پولیس نے چندہ سے کرایہ اور مقدمہ درج کرلیا۔

گوجرانوالہ (سٹار نیوز آن لائن):ڈکیتی کی انوکھی واردات کرایہ دار نے برقہ پہن کراپنے مالک مکان کو لوٹ لیا،پولیس : تیزدھارآلہ سے لیس برقہ پوش نے گھرکے باہر کھڑے شخص سے 39 ہزارچھین لیے،پولیس :تفتیش میں پتہ چل کے برقہ پوش ڈاکومزکورہ شخص کا کرایہ دارعثمان تھا،پولیس :لاک ڈاون کے باعث مکان کا کرایہ دینے کیلئے پیسے نہیں تھے اس لیے واردات کی ،ملزم دیہی بھلے کی ریڑھی لگاکرگھرکاگزاراکرتاتھالاک ڈاون کی وجہ سے فاقہ کشی تھی،ملزم غربت بے روزگاری اور بچوں کو بوکھادیکھ کر ذہنی مریض بن گیاتھا،ملزم :ملزم کا بیان سن کرتھانہ سول لائن کے پولیس ہلکاروں کادل دہل گیا پولیس اہلکاروں نے اپنی جیب سے ملزم کے تمام بقایا جات مالک مالکان کو اداکردیے ہیں ،ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ :قانونی تقاضے پورے کرتےہوئےڈکیتی کامقدمہ بھی درج کرلیاہے،ڈی ایس پی سیٹلائٹ ٹاون.

رپورٹ میاں حسیب مدنی گوجرانوالہ