بریکنگ نیوز ۔ نازیہ پٹھانی کوتھانہ سٹیلاءیٹ ٹاون کی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر گرفتار کر کے 5100 گرام چرس اور 10300 روپے نقدی بر آمد کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ تھانہ سٹیلاءیٹ ٹاون کے اے ایس آءی یاسر عمار نے مخبر کی اطلاع پر ٹوبہ روڈاجالا موڑ پر بھاری نفری کےساتھ ناکہ بندی کر رکھی تھی کہ تقریبا شام پانچ بجے کے قریب نازیہ بی بی پٹھانی عام پبلک رکشہ میں بیٹھ کر موضع باغ کی جانب جاری تھی مخبر کے اشارہ کے مطابق پولیس نے رکشہ کو روک کر نازیہ بی بی کا پوچھا تو نازیہ بی بی پٹھانی کی لیڈی کانسٹبل نےنازیہ بی بی پٹھانی کی گود میں ایک گٹو چرس کا پڑا تھا جس گٹو کا پولیس نے وزن کروایا توگٹو چرس کا وزن5100 گرام نکلا مزید نازیہ بی بی پٹھانی کی لیڈی پولیس کوثر پروین نےجامعہ تلاشی لی تو 10300روپےنقدی بھی برآمد کرلی گی۔اے ایس آءی یاسر عمار نے اپنی مدعیت میں نازیہ بی بی پٹھانی کےخلاف بجرم 9Cکا مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردہے۔












