شورکوٹ: علامہ محمد احمد لدھیانوی پر حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں، سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ محمد آصف معاویہ سیال

شورکوٹ (سٹار نیوز ) تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ محمد آصف معاویہ سیال نے کہا کہ علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب پر حملے کی مزمت کرتے ہیں
ملک دشمن عناصر نے بزدلانہ حرکت کی ہے
پوری دنیا میں امن کی علامت سمجھے جانے والے لیڈر علامہ محمد احمد لدھیانوی پر حملہ درحقیقت امن اور ملکی سلامتی پر حملہ ہے