احمد پور سیال بجلی بلوں میں ٹیلیویژن فیس اضافہ عوام دشمنی اقدام ہے اسکو فوراً ختم کیا جائے محمد شعیب خان بھٹہ ایڈووکیٹ
احمدپورسیال( سٹار نیوز آن لائن ) بجلی بلوں میں ٹیلی-ویژن فیس اضافہ عوام دشمنی اقدام ہے اسکو فوراً ختم کیا جائے ان باتوں کا اظہارِ محمد شعیب خان بھٹہ ایڈوکیٹ تحصیل بار احمدپورسیال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی بلوں میں ٹیلی ویژن فیس کے اضافے ہر شہری پریشان ہے حکومت جینے کا حق نہ چھینے مہنگائی نے پہلے ہی کمر توڑ رکھی ہے اور بجلی پہلے ہی کافی مہنگی ہے عوام میں بجلی کے بل بھرنے کی سکت موجود نہی رہی یکمشت بجلی بلوں میں 59 روپے فی بل اضافی عوام پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے انھوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا
رپورٹ سیف اللہ صدیقی تحصیل رپورٹر احمد پور سیال












