جھنگ کے سابقہ ایم این اے و ایم پی اے کی رانا ثناءاللہ سے ملاقات ن لیگ میں شمولیت
جھنگ (سٹار نیوز آن لائن)نواب امان اللہ خان سیال Ex MNA جھنگ نواب خرم عباس خان سیال سابقہ ایم پی اے پی پی127 جھنگ نے آج رانا ثناء اللہ خان MNA فیصل آباد سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب و صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب سے ملاقات کر کے دوبارہ پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر رانا شعیب ادریس خان MPAفیصل آباد بھی ان کے ہمراہ تھے












