جھنگ پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ تحصیل احمدپورسیال کے عہدیدران کے نوٹیفیکشن جاری
جھنگ (آصف بلال سے )پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ تحصیل کے صدر انصر عباس نائب صدرچمن عباس نائب صدر ملک سلطان جنرل سیکرٹری جاوید اقبال ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ساجد ملک ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمدحسین مہدی ڈپٹی جنرل سیکرٙری امان اللہ انفارمیشن سیکرٹری نجف علی سیکرٹری فنانس مجاہد سلطان اور سیکرٹری لیبر نذر عباس منتخب ہوے۔ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سکندر حیات قریشی نئے منتخب ہونے والے عہدیدران کو مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ عہدیدران لیبر کمیونٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے

رپورٹ آصف بلال