گڑھ_مہاراجہ نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 7بچوں کی ماں قتل
تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی بستی غازی آباد میں فائرنگ سے 7 بچوں کی ماں قتل خاتون گھر میں سوئی ہوئی تھی نا معلوم شخص نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال احمدپورسیال منتقل کر دیا گیا پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ مصروف تفتیش جلد ملزم کو ٹریس کر کے گرفتاری عمل میں لائی جائے گی، پولیس کا موقف سامنے آ گیا،
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز / 03007506517













