سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات نہ قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔
سعودی عرب( سٹار نیوز آن لائن) سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی طرح اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا راستہ اختیار نہیں کرے گا۔ جب تک کہ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ امن معاہدہ نہیں کرتا۔













