گڑھ_مہاراجہ ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے والے 3 ڈکیٹ کار سمیت تھانہ گڑھ مہاراجہ کی حدود ڈائنہ موڑ کے قریب سے گرفتار،
ابتدائی معلومات کے مطابق سفید رنگ کی کلٹس کار پر سوار 3 مشتبہ ڈکیٹ جوکہ چوک اعظم سے ڈکیتی کرکے ضلع جھنگ کی حدود میں داخل ہو گئے تھے، چوک اعظم کی پولیس ان کے تعاقب میں تھی جوکہ تھانہ گڑھ مہاراجہ کی حدود بستی ٹانوریاں والی نزد ڈائنہ موڑ پر پولیس چوکی محمود کوٹ، اور لیہ کی پولیس کے جوانوں نے تینوں ڈکیٹوں کو کار سمیت گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا،
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز آن لائن 03007506517













