گڑھ مہاراجہ، سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کل خطبہ جمعتہ المبارک گھیل پور میں ارشاد فرمائیں گے،
تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کل مورخہ 21 اگست خطبہ جمعتہ المبارک مدرسہ خادم القرآن چاہ محمود والا نزد اڈا گھیل پور میں ارشاد فرمائیں گے ان خیالات کا اظہار تحصیل صدر فوجی محمد رمضان خان بلوچ، قاری سلطان احمد مدنی، نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ پروگرام یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہہ، اور نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہہ، کے عنوان سے منعقد کیا جائے گا،
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز













