حکومت وقت اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے اپیل کرتے ہیں صحابہ کرام رضہ، کے گستاخوں کو فلفور گرفتار کیا جائے حافظ عبدالستار انصاری صدر اہلسنت والجماعت احمد پور سیال
احمد پور سیال ( سٹار نیوز آن لائن)حکومت وقت اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے اپیل کرتے ہیں صحابہ کرام رضہ، کے گستاخوں کو فلفور گرفتار کیا جائے اور ملک کے امن کو بحال رکھا جائے حافظ عبدالستار انصاری صدر اہلسنت والجماعت احمد پور سیال
رپورٹ محمد عرفان ہر پل احمد پور سیال












