8 ستمبر یوم نفاذ اردو!

ہم وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 8 ستمبر کو پاکستان میں ہر شعبہ زندگی میں ہر سطح پر نفاذ اردو کا اعلان کر کے اس کے لئے حتمی نظام الاوقات کا اعلان کریں، پاکستان قومی زبان تحریک

نفاذ اردو فیصلے کا مہینہ شروع ہوچکا ہےبراہ کرم! اس پورے ماہ میں نفاذ اردو سے متعلق سرگرمیاں منعقد کی جائیں فاطمہ قمر صدر شعبہ خواتین پاکستان قومی زبانی تحریک