میاں چنوں ۔لڑکی سے فون پر گفتگو کرنے کا نتیجہ لڑکی کے ورثا کا نوجوان پر تشدد ۔پولیس تھانہ چھب کلاں ذرائع
میاں چنوں ۔متاثر ہ وسیم کا منہ کالا کیا اور گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر گاوں میں گھماتے رہے ۔۔ایس ایچ او زاہد گجر
میاں چنوں ۔۔اس دوران واقعہ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کر دی
میاں چنوں ۔۔لڑکی کی والدہ نے وسیم کے سر کے بال کاٹے اور باربار کہتی رہی کہ کرو نکاح ۔۔
میاں چنوں ۔۔وسیم کی درخواست پر تھانہ چھب کلاں پولیس نے کاروائی شروع کر دی













