وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت لوکل گورنمنٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبے کے بعض علاقوں میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر اظہار ناپسندیدگی۔
لوکل گورنمنٹ کا عملہ اور افسران عوام کے مسائل حل کرنے میں کوتاہی نہ کریں۔
صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل کر رہی ہیں۔ بلدیات سے ترقی کا ثمر لوگوں کی دہلیز تک پہنچے گا۔
محکمہ بلدیات کے سب انجینئر کی میرٹ پر پروموشن کا عمل تیز کیا جائے۔
”بلدیہ آن لائن ایپ“ کے یوزرز کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہونا خوش آئند ہے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار












