تفصیلات کے مطابق معاشرے میں قابل ستائش خدمات سرانجام دینے والے معززین کے اعزاز میں تقریب_تقسیم_سٹار_ایوارڈ
8ستمبر بروز منگل شام 5 بجے بلد

یہ ہال گڑھ مہاراجہ تحصیل احمدپورسیال ضلع جھنگ میں منعقد ہوگی جس میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال اسد علی بدھ، غلام محی الدین ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ، مسعود احمد یزدانی ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر، ملک غلام جیلانی، رانا محمد اسلم، و دیگر شرکت کریں گے،

ٹیم_سٹار_نیوز












