لاہور منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں پیشی کے لیے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت پہنچ گئے،

شہباز شریف کے ساتھ عدالت میں رخسانہ کوثر MPA و دیگر خواتین کارکنان بھی بڑی تعداد میں پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں پیشی کے لیے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت پہنچ گئے

شہباز شریف نیب عدالت پہنچ گئے اس موقع پر ایم پی اے رخسانہ کوثر و دیگر خواتین کارکنان بھی کثیر تعداد میں پہنچ گئے وہاں پر موجود پولیس اہلکاروں کی کارکنان کو روکنے کے واقعات بھی دیکھنے کو ملے،












