گڑھ مہاراجہ، محلہ نوازشنگر گڑھ موڑ پر رات گئے ایک ہی محلے میں چوری کی 3 وارداتیں نامعلوم چور لاکھوں روپے نقدی، سامان و غیرہ لے کر فرار،
تفصیلات کے مطابق (سٹار نیوز) تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گڑھ موڑ کے محلہ نوازشنگر میں گزشتہ رات نا معلوم چور 3 گھروں کی چھتیں اور دیوار پھاڑ کر 2 گھروں سے نقدی لاکھوں روپے، سامان وغیرہ لےکر فرار ہو گئے، تیسرے گھر کی چھت سے نیچے نا اتر سکے، غریب محنت کش مظفر و دیگر غریب محنت کش کے گھر کی دیوار، اور چھت پھاڑ کر نامعلوم چور نقدی، و دیگر سامان لیکر فرار ہو گئے علی الصبح جاگنے پر معلوم ہوا تو پولیس کو اطلاع کی پولیس موقع وارادت پر وزٹ کے بعد مصروف تفتیش
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز













