احمد پورسیال، سنگ دل بیٹے نے زمین کے تنازع پر سگے بزرگ باپ کو لوہے کا راڈ مار کر قتل کر دیا،
احمد پورسیال(سٹار نیوز ) تفصیلات کے مطابق احمد پورسیال کے نواحی علاقہ9/3Lکے رہائشی بزرگ باپ نذیر ولد دین محمد قوم کلو جٹ جوکہ 7 بچوں کا باپ ہے 2 بیٹے 5 بیٹیاں 5 ایکڑ زمین کے مالک کو سگے بیٹے نے زمین کے تنازع پر لوہے کے راڈ مار کر قتل کر دیا
ملزم موقع وارادت سے گرفتار، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پورسیال منتقل کر دیا گیا،

رپورٹ؛ عرفان ہرپل احمدپورسیال