احمد پور سیال سالانہ شہدائے اسلام کانفرنس سے مولانا آصف معاویہ، مولانا ابوبکر فاروقی، قاری فاروق معاویہ و دیگر کا خطاب،
تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال محلہ فاروق آباد کی جامع مسجد فاروقیہ میں سالانہ شہدائے اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خطیب اہلسنت وکیل صحابہ رضہ و اہلبیت مولانا محمد آصف معاویہ سیال،مقرر شعلہ بیان وکیل صحابہ رضہ و اہلبیت، شان صحابہ واہلبیت بیان کی، اور ثناء خواں رسول مداح صحابہ رضہ واہلبیت قاری فاروق معاویہ آف راولپندی نے اپنا نعتیہ کلام پیش کیا اس موقع پر اہلسنت والجماعت کے اہم رہنما مولانا محمد عمر حیدری سٹی صدر اہلسنت والجماعت شیخ محمد عارف، اسماعیل خان بلوچ،چوہدری اعجاز احمد میو، چوہدری حسن معاویہ، ملک عبدالراق کھوکھر، اور علمائے کرام سمیت عوام کی کثیر تعداد موجود تھے