گڑھ مہاراجہ، سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی گڑھ موڑ آمد، مرحوم شوکت ماچھی کی وفات پر اظہار تعزیت سمیت مختلف مقامات پر فاتح خوانی کی،
تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی گڑھ موڑ آمد گزشتہ روز جابحق ہونے والے شوکت ماچھی، کی وفات پر انکی راہائش گاہ، ان کے بیٹے نزاکت سے اظہار تعزیت کی، محلہ نوازشنگر گڑھ موڑ سے پرنسپل آکسفورڈ پبلک سکول قاسم فاروق کے بیٹے، کی وفات، قاری ظفر کی بیٹی مولانا اکبر علی جھنگوی، اصغر کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اس موقع پر مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناو تحریک رائےانصر صدیقی، محمد شفیع وینس، انیس احمد، مولانا اشرف، الحاج عمرفاروق، و دیگر بھی موجود تھے

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز // گڑھ مہاراجہ جھنگ 03007506517