جھنگ میں شراب پلا کر کم سن بچے کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے 5 نامزد ملزمان گرفتار

جھنگ (سٹار نیوز ) زرائع کے مطابق غلام حسن کو اوباش لڑکوں نے شراب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے پانچوں ملزمان کو حراست میں لے لیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے.بچوں کی جانب جنسی رجحان رکھنے والے کسی درندے کو بخشا نہیں جائے گا۔ والدین اپنے بچوں کیساتھ رشتہ ابلاغ مضبوط بنائیں اور انہیں آگاہی دیں۔ ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک