ویلڈن ڈی۔ایس۔پی حافظ عدنان اللہ دی امان۔۔۔۔۔۔ُُ۔ُ

تحریر۔۔عبدالستار سپرا

وتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے نام ایک اور اعزاز سٹی سرکل محمد عدنان نے پنجاب پولیس کو ڈکیتی میں مطلوب اہلکاروں کو گرفتار کرنے اور ان سے 2 کروڑ روپے کی وصولی میں اہم کردار ادا کیا آپ نے نہ صرف پنجاب پولیس کو سہولت فراہم کی بلکہ ملزمان کی گرفتاری میں بھی اہم کردار ادا کیا ایس ڈی پی او سٹی سرکل حافظ عدنان خان کو ان کاوشوں کے نتیجے میں *ائی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان* نے ڈی ایس پی سٹی حافظ محمد عدنان خان کو ایک عدد تعریفی سند سے نوازا اور خیبر پختون خواہ پولیس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا