سلطان باہو(بیوروچیف)انقلابی کادوکیڈر پروموشن فارمولا تمام اساتذہ کی آواز ہے۔رمضان انقلابی، تعلیمی حکام بھی ہمارے اس ٹیچرز پیکج سے اتفاق کرتے ہیں، فہیم بخاری، 9سے14سکیل کی طرح دوکیڈر فارمولا اساتذہ کی بہتری کاضامن ہے۔امتیازرحمانی۔تفصیلات کےمطابقآل الائنس ٹیچرز پنجاب کے مرکزی صدر صوفی محمد رمضان انقلابی، جنرل سیکرٹری سید فہیم افضل بخاری، صدر لاہور محسن بلال، شیخ امتیازاحمدرحمانی، میڈیا ایڈوائزر نے ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن محمد مشتاق سیال، سابق ڈی پی آئی، راناعبدالقیوم،اور ایپکا کے مرکزی صدر ظفر علی خان سے ملاقاتیں کیں اور ٹیچرز کمیونٹی اوردیگر ملازمین کی بہتری بارے مشاورت کی، بعد ازاں ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ دوکیڈر پروموشن فارمولا اساتذہ کرام کیلئے انتہائی سود مند ہے جس پر بیوروکریسی اور تعلیمی حکام بھی متفق ہیں۔جس طرح آل ٹیچرز الائنس کی جدوجہد سے اساتذہ کرام کو نویں سے چودھویں سکیل میں ترقی لیکر دیا ہے اسی طرح دو کیڈر فارمولا اساتذہ کی ترقی کا ضامن ہے۔بنگلہ دیش کی طرح جی ڈی پی کاپانچ فیصد بجٹ مختص کیا جائے،میٹرک تک تعلیم کی تکمیل سے ایک بچے کو ہنرمند ہوناچاہیے،













