بریکنگ نیوز صاحبزادہ گروپ نے بھی مولانا آصف معاویہ سیال پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا 


سلطان باہو (سٹارنیوز )امیدوار برائے ممبر نیشنل اسمبلی، ٹکٹ ہولڈر PML-N حلقہ این اے 108، سید مخدوم فیصل صالح حیات صاحب، امیدوار برائے ممبر نیشنل اسمبلی، ٹکٹ ہولڈر PML-N حلقہ این اے 110، صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال صاحب اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ٹکٹ ہولڈر PML-N حلقہ پی پی 130 امیر عباس خان سیال کی دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو پر ڈیرہ مرحوم صاحبزادہ طاہر سلطان پر آمد، مرحوم صاحبزادہ طاہر سلطان گروپ، صاحبزادہ غالب سلطان، صاحبزادہ ساجد سلطان، صاحبزادہ سلطان دوست محمد، صاحبزادہ حیدر سلطان، صاحبزادہ زین سلطان، صاحبزادہ عزیر سلطان، سید غضنفر عباس شاہ، صاحبزادہ پیر نجیب سلطان صاحب نے اپبے گروپ سمیت سید مخدوم فیصل صالح حیات کی صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال، امیر عباس خان سیال، کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اور این اے 108 این اے 110 اور پی پی 130 پر پینل کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا بھی کروائی
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












