پیرعبدالرحمٰن بستی خلیفہ میں تین بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر اس کے اپنے ہی خاوند صفدر عباس قوم امرانہ سیال نے پیٹ میں فائر مار کر زخمی کر دیا

تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال کے علاقے حضرت پیرعبدالرحمٰن بستی خلیفہ میں تین بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر اس کے اپنے ہی خاوند صفدر عباس قوم امرانہ سیال نے پیٹ میں فائر مار کر زخمی کر دیا جس کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں طبی امداد دینے کے بعد نشتر ملتان ریفر کر دیا گیا پولیس مصروف تفتیش