اسلام آباد ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی سرینا ہوٹل اسلام آباد میں علما ومشائخ کے ہمراہ خصوصی نشست . قائد وحدت چیئرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹرعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ کانفرنس میں شرکت