گڑھ مہاراجہ (محمدعمرفاروق) گڑھ موڑ پر یوم عاشورہ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، مہر مدثر عباس صدر انجمن تاجران
امن وامان اخوت بھائی چارہ کیلیے اپنا عملی کردار ادا کرنے والے اسلام کی حقیقی تصویر ہیں محمدعمرفاروق

تفصیلات کےمطابق محرم الحرام کے ایام بالخصوص یوم عاشورہ کو امن و امان برقرار رکھنے پر ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر، ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت سمیت تمام مسالک کے علماۓ کرام و ذاکرین عظام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کے، اس سال بھی محرم الحرام میں امن وامان اخوت بھائی چارہ کیلیے اپنا عملی کردار ادا کرنے والے اسلام کی حقیقی تصویر ہیں محمدعمرفاروق، دوسری جانب نوجوان نسل سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ شدت پسندی کی حوصلہ شکنی کریں، آپ ملک و قوم کا اثاثہ ہیں، اور دعاگو ہوں کہ ہم سب یونہی متحد ہو کر رہیں اور وطن عزیز کو بہتر سے بہتر بنانے میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں، ہم اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال، چیف أفیسر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ، ڈی ایس پی احمد پور سیال، تھانہ گڑھ مہاراجہ، ریسکیو 1122 گڑھ موڑ، اور تمام سیکورٹی اداروں کا تہ دل سے مشکور ہیں مہر مدثر عباس سبانہ سیال صدر ، اور محمدعمرفاروق سیکرٹری نشرو اشاعت و جملہ عہدیداران انجمن تاجران گڑھ موڑ