گڑھ مہاراجہ؛ فوجی محمد رمضان خان بلوچ، مہر محمد شفیق وینس کی ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ اخلاق احمد نول سے ملاقات،
تفصیلات کےمطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ میں تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ اخلاق احمد نول سے تحصیل صدر پاکستان عوامی خدمت پارٹی احمدپورسیال فوجی محمد رمضان خان بلوچ، رہنما گڑھ موڑ مہر محمد شفیق وینس نے ملاقات کی، دوران ملاقات موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی،

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹار نیوز